Posts

Why Can You Smell Rain?

Image
When those first fat drops of summer rain fall to the hot, dry ground, have you ever noticed a distinctive odor? I have childhood memories of family members who were farmers describing how they could always “smell rain” right before a storm. Of course rain itself has no scent. But moments before a rain event, an “earthy” smell known as petrichor does permeate the air. People call it musky, fresh – generally pleasant. Fresh Rain Smell This smell actually comes from the moistening of the ground. Australian scientists first documented the process of petrichor formation in 1964 and scientists from the Massachusetts Institute of Technology further studied the mechanics of the process in the 2010s. http://blogs.discovermagazine.com/crux/2018/08/28/why-can-you-smell-rain/#.W5ICpLhRXIU

Printed 3D-gun blueprints back online

Image
https://www.bbc.com/news/technology-45336473   The designs had been available for free download but a temporary ban was imposed by a US judge concerned that they could fall into the wrong hands. Defense Distributed now promises to deliver the drives to customers in select states. Its suggested price is $10 (£7.70), but customers can choose how much to pay. The history of what the Texas-based firm's founder Cody Wilson calls the "downloadable gun" has been a chequered one. The computer-aided designs (CADs) were originally published online in 2013. But the website was quickly ordered to remove the files over fears they could be used by terrorists or criminals to make untraceable "ghost guns". In a surprise move, and following lengthy court action from Defense Distributed, the US Department of Justice ruled in July that the blueprints did not represent a national security threat and could be put back online. They were downloaded thousands of tim...

بات کی بات

  اپنے ہاتھ ھو جایئے اس سے پہلے کے ہاتھ ھو جائے۔

تبلیغی جماعت

تبلیغی جماعت عجیب طرح کا شور تھا آج محلے میں، ایک قیامت بپا تھی ماؤں کے سینے پر،۔۔۔! اچھا خاصا ہستا بستا گاؤں – پُرسکوں اور دین و دنیا کے جھنبھیلوں سے آزاد--! اور آج ۔۔ آج اس گاؤں کے آزاد خیاوں میں خلل آگیا تھا لوگ اپنے روز مرہ کی عادات سے ذرا ہٹ گئے تھے۔ جہاں نچے گلیوں میں عموماً عصر کے وقت رونق لگایا کرتے تھے آج۔۔۔ آج ماؤں نے اپنے لعل اپنے سینے سے لگائے ھوئے تھے- لوگوں نے مسجد جانا کم کیا پھر رفتہ رفتہ چھوڑ دیا ، گاؤں میں ایک ھی چھوٹی سی مسجد اور اس مسجد میں محبتوں کا بے انت سمندر تھا-بھولے بھالے کسان صبح ایک دیسی اور سادہ سے مُلا کی اذان کی آواز پر مسجد آتے ، سادہ سی نماز پڑھتے- حال چال دریافت کفتےاور سورج نکلنے سے قبل ھی کھیتوں کو روانہ ھو جاتے تھے۔ مگر آج- آج تو گاؤں پر سناٹا چھا گیا تھا۔ہر کوئی اپنی اپنی جگہ جہاں تھا وہ خبر پاتے ھی وہاں قید ھو گیا تھا۔ آخر ماجراکیا ھوا ھوگا۔؟ ارے جناب کچھ نھیں ۔۔ بس مسجد میں اس دن تبلیغی جماعت آئی ھوئی تھیی - جماعت نا ھوئی قیامت ھوئی۔۔! یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں دوسری نسل جوان ھو رھی تھی بلکہ تبلیغی جماعت نئی نئی بنی تھی۔ ...

غزل۔

غزل۔   وہ پتھر کسی آنکھ کا تارہ نہیں ھونے ولا تم بھی یہ جان لو وہ تمھارا نہیں ھونے والا وہ اپنی مثال آپ ھے سو اسکی مثال میں چاند۔۔ پھول۔۔ کچھ بھی استعا رہ نہیں ھونے والا پڑھائی کیلئے شہر جانے والا سیدھا سادھا دیہاتی اب کبھی بوڑھی ماں کا سہا را نہیں ھونے والا ایک در، وہ دربدر، ھوا گھر سے بے گھر تم تو کہتے تھے وہ آوارہ نہیں ھونے والا تجارت کیجئے محبت کی ، کہ اجڑ کر بھی محبت میں کسی بھی صورت خسارا نہیں ھونے والا ،بٹ گیا ھوں میں ہجرتوں میں یہاں وہاں میں تیرا ھو بھی جاؤں تو سارا نہیں ھونے والا چودھویں کی رات ،آسمان بے نور، پہلو میں حضور کسی قلندر کو دوبارہ ایسا نظارہ نہیں ھونے والا یہ بستی ھے بد روحوں کی بستی یہاں روح پرور نظارہ نہیں ھونے والا   ہجرت زادہ ھوں، میرا دل دکھانے کی سزا بھی سن لے تیرا آنگن کبھی خوشیوں کا گہوارا نہیں ھونے والا انہونیوں کا معترف ھوں پھر بھی یہ طے ھے اب فیضیؔ کم سے کم تمھارا نہیں ھونے والا ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سکون۔

مضمون: 'سکون'   تحریر: محمد فیضان خرم آج کے اس بے سکونی کے دور میں نیند بڑی نعمت ھے اور بڑے عذاب میں ھے وہ شخص جو سو نھیں سکتا، اور جسے آج کے دور میں تم سکون سے سوتا پاؤ اسکے پاس ھوجاؤکیونکہ جو آج بھی سو لیتا ھے نا وہ اللہ والا ھے کیونکہ سکون صرف اللہ والے کو ھوتا ھے۔ اور اللہ والا خود باعثِ سکون ھوتا ھے، لیکن کیا ہم تم اللہ والے ھیں؟؟ رسماً مذہباً تو ضرور ھیں اسکے علاوہ نھیں۔ اہ نادانوں قران پڑھو تو پتہ چلے   تمکو۔۔ قران تو حرف با حرف سکون ھے ارے قران تو ہر حرف پر غم پیتا ھےاور جامِ سکون عطا کرتا ھے کبھی اسے پڑھنے کا حق تو ادا کرو۔ لیکن حق ادا کیا کریں ہم لوگ۔۔؟ ہم تو فرض ادا نھیں کرتے۔۔۔! فرض بھی معاف جناب آپ لوگ تو کسی غریب کا قرض بھی ادا نھیں کرتے، نہ قرض ادا کرتے ھیں نہ کسی غریب کو اپنے قرض سے رھا کرتے ھیں۔۔۔۔۔ جب ہم ھی سکون نھیں لینے دیتے کسی غریب کو تو ہمیں سکون کہاں سے آئے۔۔۔؟ سوچو۔۔۔۔ نھیں آج بیٹھے سوچو۔۔۔سوچ لو۔۔! ہاں کیا ھوا۔؟ بس۔۔۔۔؟ ہم لوگ تو سوچ بھی سکون سے نھیں سکتے۔۔۔ آگے اللہ مالک ھے پھر۔۔۔۔ مالک تو اللہ ھی ھے پُترو۔۔! بلکہ مُ...